تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اب موجیںہی موجین حکومت نےسرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

  12 اگست‬‮ 2017   |    08:51     |     پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے، ابھی سے ہر طرف سبز جھنڈیاں نظر آ رہی ہیں، پورے ملک میں جشن آزادی کی تیاریاں جاری ہیں، ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی شہر تو شہر گاؤں کے گلی کوچوں کو بھی سجانے کا کام جاری ہے، جہاں ملک میںسیاست

کی گرمی زوروں پر ہے وہاں دوسری جانب 14 اگست کی تیاریاں بھی جاری ہیں، اس دفعہ 14 بروز پیر کو آ رہا ہے اس وجہ سے سرکاری ملازمین کی یہ بڑی خوشخبری ہےکہ ان کی تین چھٹیاں ہو جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے، ابھی سے ہر طرف سبز جھنڈیاں نظر آ رہی ہیں، پورے ملک میں جشن آزادی کی تیاریاں جاری ہیں، ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی شہر تو شہر گاؤں کے گلی کوچوں کو بھی سجانے کا کام جاری ہے، جہاں ملکمیں سیاست کی گرمی زوروں پر ہے وہاں دوسری جانب 14 اگست کی تیاریاں بھی جاری ہیں، اس دفعہ 14 بروز پیر کو آ رہا ہے اس وجہ سے سرکاری ملازمین کی یہ بڑی خوشخبری ہےکہ ان کی تین چھٹیاں ہو جائیں گی۔ کیونکہ ہفتہ اتوار تو پہلے ہی سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ اس لیے سرکاری ملازمین اکٹھی تین چھٹیوں سے بھی لطف اندوز ہوں گےکیونکہ ہفتہ اتوار تو پہلے ہی سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ اس لیے سرکاری ملازمین اکٹھی تین چھٹیوں سے بھی لطف اندوز ہوں گے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
17%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>