تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

رائیونڈ سے افسوناک خبر آگئی ، فضا سوگوار

  12 اگست‬‮ 2017   |    09:32     |     پاکستان

لاہور (نیوز ڈیسک) رائیونڈ میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 70 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث مکان کی خستہ حال چھت گر گئی ، جس کے نتیجے میں مکان میں موجود 70 سالہ خاتون ملبے تلے دب کر موقع پر ہی دم توڑ گئی،اہل علاقہ کے اطلاع

دینے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش کو ملبے سے نکال لیا۔‎واضح رہے کہ رائیونڈ پاکستان کا سب سے بڑا تبلیغی مرکز سمجھا جاتا ہے جس میں عالمی شہرت یافتی خطیب مولانا طارق جمیل خطاب تفصیلات کے مطابق رائیونڈ میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 70 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث مکان کی خستہ حال چھت گر گئی ، جس کے نتیجے میں مکان میں موجود 70 سالہ خاتون ملبے تلے دب کر موقع پر ہی دم توڑ گئی،اہل علاقہ کے اطلاع دینے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش کو ملبے سے نکال لیا۔‎واضح رہے کہ رائیونڈ پاکستان کا سب سے بڑا تبلیغی مرکز سمجھا جاتا ہے جس میں عالمی شہرت یافتی خطیب مولانا طارق جمیل خطاب کرتے ہیں۔کرتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>