تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نواز شریف کے لا ہور پہنچتے ہی ،،،اہم علاقے میں خطر نا ک بم دھما کا

  12 اگست‬‮ 2017   |    09:46     |     پاکستان

کوئٹہ (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک ) بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ ہو اہے جس میں ابتدائی طورپر 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے پشین سٹاپ کے قریب بم دھماکہ ہوا ، ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ گاڑی میں نصب بم کے پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں4افراد زخمی ہوئے ہیں

جنہیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں اردگرد گاڑیوں کو آگ لگ گئی ہے۔دھما کے میں زخمی ہو نے والو ں قریبی ہسپتا لو ں میں پہنچا یا جا رہا ہے سیکو رٹی فو ر سسز نے علا قے میں اپنے گھیرےمیں لے لیا ہے ۔۔۔۔۔۔نواز شریف کے لا ہور پہنچتے ہی ،،،اہم علاقے میں خطر نا ک بم دھما کا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>