تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مشن جی ٹی روڈ بڑی وکٹ لے اڑا، سابق وفاقی وزیر کی (ن) لیگ میں دھواں دار انٹری

  13 اگست‬‮ 2017   |    10:30     |     تازہ ترین

گجرات(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر و گجرات کی معروف سیاسی شخصیت نوابزادہ غضنفر علی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج جہلم میں نوابزادہ غضنفر علی نے نواز شریف سے ملاقات کی اور اپنی (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ کہا جا رہا تھا کہ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ء

نوابزادہ غضنفر علی گل کے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد ان کی کسی وقت بھی (ن) لیگ میںشمولیت متوقع ہے، غضنفر گل کی اس حوالے سے (ن) لیگ کےاہم رہنمائوں سے ئی ملاقاتیں ہوئی تھیں جن میں معاملات طے پا گئے تھے اوراعلان مناسب وقت کر کرنا طے پایا تھا غضنفر گل طویل عرصہ سے پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستہ چلے آرہے تھے اور 2ماہ قبل ان کے بیٹے نوابزادہ حیدر مہدی اور 3 بھائیوں نوابزادہ مظہر علی خان ،نوابزادہ مظفر علی خان ،نوابزادہ طاہر الملک پیپلزپارٹی کو خیرآباد کہہ کر اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے تھے ۔، غضنفر گل کی اس حوالے سے (ن) لیگ کےاہم رہنمائوں سے ئی ملاقاتیں ہوئی تھیں جن میں معاملات طے پا گئے تھے اوراعلان مناسب وقت کر کرنا طے پایا تھا غضنفر گل طویل عرصہ سے پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستہ چلے آرہے تھے اور 2ماہ قبل ان کے بیٹے نوابزادہ حیدر مہدی اور 3 بھائیوں نوابزادہ مظہر علی خان ،نوابزادہ مظفر علی خان ،نوابزادہ طاہر الملک پیپلزپارٹی کو خیرآباد کہہ کر اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے تھے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>