تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہم بدلہ کسی انتشار کے ذریعے نہیں بلکہ ”پیار “ سے لیں گے: ماروی میمن

  13 اگست‬‮ 2017   |    12:08     |     تازہ ترین

لاہور (ویب ڈیسک)بینظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے نواز شریف کی نااہلی کا ” بدلہ “ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بدلہ کسی انتشار کے ذریعے نہیں بلکہ ” پیار “ سے لیں گے اور نواز شریف کو اس ملک کا وزیراعظم بنائیں گے۔شاہدرہ میں (ن) لیگ کی ریلی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی پاکستانی عوام اور جمہوریت کی بھی توہین ہے اور دنیا کی کوئی طاقت عوام کے دلوں سے نوازشریف کی محبت کو نہیں نکال سکتی۔بینظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے نواز شریف کی نااہلی کا ” بدلہ “ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بدلہ کسی انتشار کے ذریعے نہیں بلکہ ” پیار “ سے لیں گے اور نواز شریف کو اس ملک کا وزیراعظم بنائیں گے۔شاہدرہ میں (ن) لیگ کی ریلی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی پاکستانی عوام اور جمہوریت کی بھی توہین ہے اور دنیا کی کوئی طاقت عوام کے دلوں سے نوازشریف کی محبت کو نہیں نکال سکتی۔بینظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے نواز شریف کی نااہلی کا ” بدلہ “ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بدلہ کسی انتشار کے ذریعے نہیں بلکہ ” پیار “ سے لیں گے اور نواز شریف کو اس ملک کا وزیراعظم بنائیں گے۔شاہدرہ میں (ن) لیگ کی ریلی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی پاکستانی عوام اور جمہوریت کی بھی توہین ہے اور دنیا کی کوئی طاقت عوام کے دلوں سے نوازشریف کی محبت کو نہیں نکال سکتی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>