تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کراچی، حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے سلسلے میں مقامی تعطیل کا اعلان

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    10:35     |     پاکستان

کراچی(نیوز ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے سلسلے میں کراچی میں 14 ستمبر بروز جمعرات مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام دفاتر اور اس کے ذیلی ادارے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر 14ستمبر بروز جمعرات بند رہیں گے۔میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی ترویج و اشاعت کے لئے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کی

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے سلسلے میں کراچی میں 14 ستمبر بروز جمعرات مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام دفاتر اور اس کے ذیلی ادارے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر 14ستمبر بروز جمعرات بند رہیں گے۔میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی ترویج و اشاعت کے لئے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے لاکھوں عقیدت مند عرس کے موقع پر مختلف شہروں اور ملکوں سے آ کر ان کے مزار پر حاضری دیتے ہیں۔خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے لاکھوں عقیدت مند عرس کے موقع پر مختلف شہروں اور ملکوں سے آ کر ان کے مزار پر حاضری دیتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>