تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مقدمہ قتل،درخواست ضمانت خارج ہونے پرصوبائی صدرپیپلزپارٹی پولیس کوچکمہ دے کرفرار

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    11:55     |     تازہ ترین

کوئٹہ (ڈیلی آزادویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک کے مقدمہ قتل میں درخواست خارج ہونے کے بعد پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے اور اس موقع پر فرائض میں غفلت برتنے پر سیٹلائٹ ٹائون تھانے کے سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ سول لائن

میں سابق صوبائی وزیر میر حاجی علی مدد جتک کے خلاف پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں سیٹلائٹ ٹائون پولیس تھانے کے سب انسپکٹر اشرف خان کو فرائض میں غفلت برتنے کے باعث نامزد کیاگیاہے ،سب انسپکٹر پر الزام ہے کہ انہوں نے سابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک کو درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں گرفتار کرنے میں غفلت کامظاہرہ کیا تھا ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک کے مقدمہ قتل میں درخواست خارج ہونے کے بعد پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے اور اس موقع پر فرائض میں غفلت برتنے پر سیٹلائٹ ٹائون تھانے کے سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ سول لائن میں سابق صوبائی وزیر میر حاجی علی مدد جتک کے خلاف پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں سیٹلائٹ ٹائون پولیس تھانے کے سب انسپکٹر اشرف خان کو فرائض میں غفلت برتنے کے باعث نامزد کیاگیاہےپاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک کے مقدمہ قتل میں درخواست خارج ہونے کے بعد پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے اور اس موقع پر فرائض میں غفلت برتنے پر سیٹلائٹ ٹائون تھانے کے سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>