تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عامر ہوٹل سے گرفتار خود کش حملہ آور کا دوران تفتیش اہم انکشاف

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    01:57     |     تازہ ترین

لاہور(ڈیلی آزادویب ڈیسک )عامر ہوٹل سے گرفتار خود کش حملہ آور نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ٹارگٹ ورلڈ الیون نہیں، صوبائی وزیر اعظم قادری اور علما کرام تھے۔سول سیکرٹریٹ کے قریب واقع عامر ہوٹل کے پاس سے گرفتار خود کش حملہ آور نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ اس کا ٹارگٹ عامر ہوٹل میں پریس کانفرنس کرنے

والے صوبائی وزیر زعیم قادری اور جمیعت علما اسلام س کے علما کرام تھے۔واضح رہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاعات مل رہی تھیں کہ دہشت گرد تنظیمیں لاہور میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں جس پرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے کل سول سیکرٹریٹ کے قریب واقع عامر ہوٹل کے پاس سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے خودکش جیکٹ بھی برآمد کر لی گئی۔حکام کا کہنا تھا کہ دہشتگرد کی گرفتاری کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر کے اس کے باقی ساتھیوں کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔عامر ہوٹل سے گرفتار خود کش حملہ آور نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ٹارگٹ ورلڈ الیون نہیں، صوبائی وزیر اعظم قادری اور علما کرام تھے۔سول سیکرٹریٹ کے قریب واقع عامر ہوٹل کے پاس سے گرفتار خود کش حملہ آور نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ اس کا ٹارگٹ عامر ہوٹل میں پریس کانفرنس کرنے والے صوبائی وزیر زعیم قادری اور جمیعت علما اسلام س کے علما کرام تھے۔واضح رہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاعات مل رہی تھیں کہ دہشت گرد تنظیمیں لاہور میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں جس پرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے کل سول سیکرٹریٹ کے قریب واقع عامر ہوٹل کے پاس سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے خودکش جیکٹ بھی برآمد کر لی گئی۔حکام کا کہنا تھا کہ دہشتگرد کی گرفتاری کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر کے اس کے باقی ساتھیوں کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>