تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کرکٹ اسٹیڈیم میں زوردار بم دھماکہ

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    06:48     |     بین الاقوامی

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کا دارلخلافہ کابل میں کابل کر کٹ سٹیڈیم کے باہر چیک پوائنٹ پر خودکش بمبار نے خود کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں 2ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کےفوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی ۔ تاہم دھماکہ خودکش تھا اور دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے

افغانستان کا دارلخلافہ کابل میں کابل کر کٹ سٹیڈیم کے باہر چیک پوائنٹ پر خودکش بمبار نے خود کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں 2ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کےفوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی ۔ تاہم دھماکہ خودکش تھا اور دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
60%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>