تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

تنخواہ کی ادائیگی بینک سے ، اوور ٹائم الاؤنس سیلری سے دوگنا

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    07:17     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تنخواہ کی ادائیگی بینک سے ، اوور ٹائم الاؤنس سیلری سے دوگنا ڈیوٹی 6 سے 8 گھنٹے ، اوور ٹائم و دیگر الاؤنسز اوتھ کمشنر کے دستخط شدہ معاہدے سے ادا ہونگے ، خلاف ورزی پر 1 سال قید ، 5 ہزار جرمانہ ہوگا قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت میں کم از کم اجرت آرڈیننس1961میں ترمیم کا بل پیش کر دیا گیا۔بل کے تحت ملازم کی تنخواہ کا اجرا بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنا لازمی ہوگا ، اوور ٹائم سمیت

تنخواہ و دیگر الاؤنسز اوتھ کمشنر کے باضابطہ دستخط شدہ تحریری معاہدے کے ذریعے ادا ہوں گے ،خلاف ورزی کی صورت میں ایک سال قید اور5ہزار روپے جرمانہ عائد ہو سکے گا، بینک اکاؤنٹ سے ہٹ کر تنخواہ کی ادائیگی ممنوع ہو گی ،ملازمین کے تفصیلات کے مطابق تنخواہ کی ادائیگی بینک سے ، اوور ٹائم الاؤنس سیلری سے دوگنا ڈیوٹی 6 سے 8 گھنٹے ، اوور ٹائم و دیگر الاؤنسز اوتھ کمشنر کے دستخط شدہ معاہدے سے ادا ہونگے ، خلاف ورزی پر 1 سال قید ، 5 ہزار جرمانہ ہوگا قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت میں کم از کم اجرت آرڈیننس1961میں ترمیم کا بل پیش کر دیا گیا۔بل کے تحت ملازم کی تنخواہ کا اجرا بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنا لازمی ہوگا ، اوور ٹائم سمیت تنخواہ و دیگر الاؤنسز اوتھ کمشنر کے باضابطہ دستخط شدہ تحریری معاہدے کے ذریعے ادا ہوں گے ،خلاف ورزی کی صورت میں ایک سال قید اور5ہزار روپے جرمانہ عائد ہو سکے گا، بینک اکاؤنٹ سے ہٹ کر تنخواہ کی ادائیگی ممنوع ہو گی ،ملازمین کے اوقات کار 6سے 8گھنٹے سے زائد نہیں ہوں گے ،اوور ٹائم الاؤنس تنخواہ سے دوگنا ہو گا،خلاف ورزی کی صورت میں ایک سال قید اور5ہزار روپیہ جرمانہ عائد ہو سکے گا،جرمانے کی رقم میں سے ایک چوتھائی رقم ملازم کو ادا کی جائے گی۔اوقات کار 6سے 8گھنٹے سے زائد نہیں ہوں گے ،اوور ٹائم الاؤنس تنخواہ سے دوگنا ہو گا،خلاف ورزی کی صورت میں ایک سال قید اور5ہزار روپیہ جرمانہ عائد ہو سکے گا،جرمانے کی رقم میں سے ایک چوتھائی رقم ملازم کو ادا کی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>