تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شیخ رشیددبئی سے قطرنہیں بلکہ ہانگ کانگ گئے ،نصرت جاوید

  11 اکتوبر‬‮ 2017   |    10:46     |     تازہ ترین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگارنصرت جاویدنے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیاکہ شیخ رشیددبئی سے ہانگ کانگ گئے اوروہاں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ تین دن گزارکرآئے انہوںنے وہاں پرالیکٹرانکس اورمیک اپ کاسامان خریدا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں تجزیہ نگار

نصرت جاویدنے شیخ رشیدکے حوالے سے دعویٰ کیاکہ شیخ رشیددبئی سے ہانگ کانگ گئے وہاں انہوں نے الیکٹرانکس اورمیک اپ کاسامان خریداجبکہ یہاں شیخ رشیدصاحب کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہیں کہ شیخ صاحب قطرمیں ثبوت لینے گئے ہیں ۔ہمارے ہاں اتنی جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی ہیں کہ صحافیوں نے سوال کرناچھوڑ دئیے ہیں۔قطرمیں بادشاہت ہےاورمیں کہتاہوں کہ وہاں سیورہرش کے لیول کاجرنلسٹس چلاجائے وہ بھی ثبوت نہیں لاسکتا۔ اوروہاں سے ثبوت لاناممکن نہیں ۔وہ ثبوت ان کوکیوں دیں گے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>