تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کیامتھیراکے بیٹے کاباپ آصف علی زرداری ہے؟

  11 اکتوبر‬‮ 2017   |    11:39     |     شوبز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ماڈل واداکارہ متھیراہروقت خبروں میں رہتی ہیں اب ان کی ایک ایسی ویڈیوسوشل میڈیاپرآئی ہے جس میں ان سے ایک شخص انٹرویولےر ہاہے اوراس نے ان سے اپنے بچے سے متعلق واٹس ایپ پرچلنے والی خبرکے بارے میں پوچھاکہ کیاآپ نے کبھی واٹس ایپ پراپنے بچے کے حوالے

سے گردش کرنے والی خبرپڑھی ہے تواس کے جواب میں اداکارہ نے کہاکہ جب میں بھارت میں شوٹنگ میں مصروف تھی اورمیں حاملہ تھی تواس وقت یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ میرے پیٹ میں جوبچہ ہے وہ سابق صدرآصف علی زرداری کاہے لوگ مجھے سابق صدرکے ساتھ لنک کرنے لگے۔تومیں نے ان سے کہاکہ نہیں یہ بچہ ان کانہیں ہے ۔واضح رہے کہ اداکارہ جب دوسال سے بھارت میں شوٹنگ کے لیے مصروف تھیں تواس وقت وہ حاملہ ہوگئی تھیں اورانہیں اپنے بچے کی وجہ سے شوٹنگ ادھوری چھوڑناپڑی اس حوالے سے اداکارہ نے کہاکہ بھارتی ڈائریکٹرز اورپروڈیوسرجب میرے بچے آہل کودیکھتےہیں توکہتے ہیں کہ یہ وہی بچہ ہے جوہماری فلم کے درمیان میں آگیاتھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>