تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پر وڈیوسر ملک طارق اور ڈرامہ ڈائر یکٹر اجمل ملک کا اداکارہ سدرہ نور کو جنسی طور پر ہر اساں کر نے کا انکشاف

  11 اکتوبر‬‮ 2017   |    01:16     |     شوبز

لاہور(ویب ڈیسک) ڈرامہ پر وڈیوسر ملک طارق اور ڈرامہ ڈائر یکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کو جنسی طور پر ہر اساں کر نے کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق اسٹیج اداکارہ سدرہ نور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے شالیمار تھیٹر کے مالک ملک طارق اور انکے ڈرامہ ڈائر یکٹر ڈاکٹر اجمل

ملک نے اپنے دفتر میں بلا کر جنسی طور پر ہر اساں کیا اور کہا کہ آپ ہمارے ناجائز تعلقات قائم کر وں ہم آپ کو ڈراموں میں کام بھی دیں گے اور آپ کو ڈرامہ کی رقم بھی زیادہ دیں گے مگر میں نے اس سے انکار کر دیا اور اس دن سے دونوں میرے خلاف ہوچکے ہیں اور منفی پر وپیگنڈہ کر رہے ہیں اگر یہ لوگ باز نہیں آئے تو میرے پاس آئینی اور قانون آپشن موجود ہیں اور ان کے اصل چہروں کو بے نقاب کر وں گی میرے اور ان کے در میان پیسوں کے لین دین کا معاملہ ہے وہ اب مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز کی بدقسمتی ہے کہ یہاں ڈرامہ پر وڈیوسر ز اور ڈائریکٹرکے نام پر بہت سے لوگ خواتین فنکاروں کو کام دینے کیلئے ناجائز تعلقات پر مجبور کرتے ہیں اور سب فنکاروں کو ایسے لوگوں کے خلاف آواز بلند کر نی چاہیے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>