تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھکر کے علاقے دُلیوالا میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

  11 اکتوبر‬‮ 2017   |    02:23     |     تازہ ترین

بھکر (ویب ڈیسک )خون سفید ہوگیا ،بھکر کے علاقے دُلیوالا میں با پ کے قاتل نے بڑے بھائی کو بھی قتل کردیا ،ملزم فرارہوگیا ،مقتول کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو بھکر کے علاقے دُلیوالا میں چھوٹے سفاک بھائی نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے بڑے بھائی کوموت کے گھاٹ اتار دیا

اور موقع سے فرار ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم فرار ہوگیاجسے گرفتار کرنے کے لئے کوششیں شروع کرد ی گئی ہیں جبکہ مقتول کی لاش قریبی ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔ پولیس نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ ملزم عادی مجرم ہے اور اس نے ایک سال قبل اپنے باپ کوبھی قتل کردیا تھا ۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔۔خون سفید ہوگیا ،بھکر کے علاقے دُلیوالا میں با پ کے قاتل نے بڑے بھائی کو بھی قتل کردیا ،ملزم فرارہوگیا ،مقتول کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو بھکر کے علاقے دُلیوالا میں چھوٹے سفاک بھائی نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے بڑے بھائی کوموت کے گھاٹ اتار دیا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>