تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

برازیل میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 3 افراد ہلاک

  11 اکتوبر‬‮ 2017   |    02:58     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برازیل میں چھوٹا طیارہ گر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیار ے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ساؤپولو میں ایئرپورٹ سے 300کلو میٹر دور اس وقت پیش آیا، جب چھوٹا طیارہ ایک گھر کے پچھلے حصے میں جا گرا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے، تاہم گھر میں موجود تمام افراد حادثے میں

تفصیلات کے مطابق برازیل میں چھوٹا طیارہ گر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیار ے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ساؤپولو میں ایئرپورٹ سے 300کلو میٹر دور اس وقت پیش آیا، جب چھوٹا طیارہ ایک گھر کے پچھلے حصے میں جا گرا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے، تاہم گھر میں موجود تمام افراد حادثے میں محفوظ رہے۔حکام نے طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہے۔ محفوظ رہے۔حکام نے طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>