تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پانچ انتہائی اہم سوالات جس کے جواب بارے

  11 اکتوبر‬‮ 2017   |    07:59     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پانچ انتہائی اہم سوالات جس کے جواب بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے تفصیلات کے کے مطابق جس میں پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کیا ہے جو بیوی اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی ؟ جس کا درست جواب مرنے کے بعد کندھا اس کے علاوہ دوسرا سوال یہ ہے کہ وہ کیا چیز ہے جو بولنے سے ٹوٹ جائے ؟ خاموشی اور اس کے علاوہ تیسرا اور اہم سوال

یہ ہے کہ ایک دس فٹ گہرے تالاب میں ایک ہاتھی گر گیا تو اب وہ کیسے باہر آئے گا؟ اس کا درست جواب ہے گیلا ہوکر آئے گا۔چوتھا سوال بھی انتہائی دلچسپ ہے ایک لڑکے کو سو گلو آٹا پسوانا ہے لیکن باہر بہت تیز بارش شروع ہوجاتی ہے تو اب وہ کیسے پسوائے گا ؟ اس کا جواب یہ ہے جی بالکل اس کا جواب یہ ہے کہ آٹا پہلے ہی پسا ہوا ہوتا ہے ۔پانچواں اور آخری سوال ایک دیوار کے اوپر ایک گیلی تو لیا ایک منٹ میں سو کھتی ہے بتائیں سو تولیے کتنی دیر میں سو کھے گئے ؟ جی اس کا جواب یہ ہے کہ ایک منٹ میں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
42%
ٹھیک ہے
19%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
35%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>