تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پندرہ اکتوبر کے بعد موسم میں تبدیلی کا امکان ہے

  16 اکتوبر‬‮ 2017   |    01:02     |     پاکستان

لاہور (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 15 اکتوبر کے بعد بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ، شہری سرد موسم کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ شہریوں کو بارش کی نوید سنا دی ، 15 اکتوبر کے بعد شہری بارشوں کا مزہ لے سکیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بھی موسم گرم اور خشک رہے گا ، پندرہ اکتوبر

کے بعد موسم میں تبدیلی کا امکان ہے۔گزشتہ روززیادہ سے زیادہ درجہ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 15 اکتوبر کے بعد بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ، شہری سرد موسم کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ شہریوں کو بارش کی نوید سنا دی ، 15 اکتوبر کے بعد شہری بارشوں کا مزہ لے سکیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بھی موسم گرم اور خشک رہے گا ، پندرہ اکتوبر کے بعد موسم میں تبدیلی کا امکان ہے۔گزشتہ روززیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور کم سے کم 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ حرارت 37 اور کم سے کم 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>