تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گھوٹکی میں حکومت سندھ کے تمام ادارے بند رہیں گے

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    10:08     |     پاکستان

سکھر(نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر گھوٹکی سید اعجاز علی شاہ نے صوفی بزرگ و شاعر سید انور علی شاہ بخاری کے 57 ویں عرس کے موقع پر 13اکتوبر2017کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے صوفی بزرگ و شاعر انور علیشاہ بخاری کے عرس کے موقع پر ضلع گھوٹکی میں 13اکتوبربروز

جمعہ کو عام چھٹی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت بروز جمعہ کو ضلع گھوٹکی میں حکومت سندھ کے تمام ادارے بند رہیں گے۔اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ صوفی شاعر انور شاہ کی شاعری سے امن و محبت کا درس ملتا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی سید اعجاز علی شاہ نے صوفی بزرگ و شاعر سید انور علی شاہ بخاری کے 57 ویں عرس کے موقع پر 13اکتوبر2017کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے صوفی بزرگ و شاعر انور علیشاہ بخاری کے عرس کے موقع پر ضلع گھوٹکی میں 13اکتوبربروز جمعہ کو عام چھٹی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت بروز جمعہ کو ضلع گھوٹکی میں حکومت سندھ کے تمام ادارے بند رہیں گے۔اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ صوفی شاعر انور شاہ کی شاعری سے امن و محبت کا درس ملتا ہے۔ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>