تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان میں بے ایمانی واحد کام ہے

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    02:44     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کے خاتمے اور خوشحال و صاف و شفاف نظام کیلئے چینی طرز کی انسداد کرپشن مہم کا آغاز ناگزیر ہے، پاکستان میں بے ایمانی واحد کام ہے جو انتہائی ایمانداری سے کیا جاتا ہے، پاکستان میں رشوت اور سیاست سے بہتر کوئی کاروبار نہیں،20 ہزار کی سرکاری نوکری کے لیے 20 لاکھ رشوت لی

تفصیلات کے مطابق ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کے خاتمے اور خوشحال و صاف و شفاف نظام کیلئے چینی طرز کی انسداد کرپشن مہم کا آغاز ناگزیر ہے، پاکستان میں بے ایمانی واحد کام ہے جو انتہائی ایمانداری سے کیا جاتا ہے، پاکستان میں رشوت اور سیاست سے بہتر کوئی کاروبار نہیں،20 ہزار کی سرکاری نوکری کے لیے 20 لاکھ رشوت لی جاتی ہے، سیاست کے کاروبار میں انتخابی مہم پر 5 کروڑ لگا کر50 کروڑ کمانے کا ٹارگٹ مقرر کیا جاتا ہے۔جاتی ہے، سیاست کے کاروبار میں انتخابی مہم پر 5 کروڑ لگا کر50 کروڑ کمانے کا ٹارگٹ مقرر کیا جاتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
71%
ٹھیک ہے
29%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>