تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ملتان میں سپیڈو بس سروس کا افتتاح کر دیا۔

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:39     |     تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ملتان میں سپیڈو بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ پہلے مرحلے میں ملتان میں11 روٹس 100 ائیرکنڈیشنڈ بسیں چلائی جائیں گی۔ شہبازشریف ان بسوں میں سفر کے لئے ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ شہبازشریف جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی سپیڈو بسز چلائی جائیں گی۔ شہبازشریف

پہلے مرحلے میں ملتان میں11 روٹس 100 ائیرکنڈیشنڈ بسیں چلائی جائیں گی۔ شہبازشریف ان بسوں میں سفر کے لئے ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ شہبازشریف جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی سپیڈو بسز چلائی جائیں گی۔ شہبازشریف

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>