تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شہرقائدمیں عورتوں پر حملہ کرنیوالامجرم گرفتار

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    06:02     |     پاکستان

کراچی (نیوز ڈیسک) شہرقائد میں عورتوں پر حملے کرنے اور خوف وہراس پھیلانے والا مجرم گرفتارکرلیاگیا۔کراچی پولیس کی بڑی کارروائی گلستان جوہر سے خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے والاسفاک مجرم عون نقوی گرفتاراسکے ساتھی عفان حسین خان ولد عارف حسین خان کی تلاش جاری ہے۔ملزم شہر میں 15سے زائد خواتین پر تیز دھارآلے سے حملہ کرچکا ہے

تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں عورتوں پر حملے کرنے اور خوف وہراس پھیلانے والا مجرم گرفتارکرلیاگیا۔کراچی پولیس کی بڑی کارروائی گلستان جوہر سے خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے والاسفاک مجرم عون نقوی گرفتاراسکے ساتھی عفان حسین خان ولد عارف حسین خان کی تلاش جاری ہے۔ملزم شہر میں 15سے زائد خواتین پر تیز دھارآلے سے حملہ کرچکا ہے ۔پولیس نے اس کو پکڑنے پر 10لاکھ روپے کا انعام بھی مقرر کر رکھا تھا۔۔پولیس نے اس کو پکڑنے پر 10لاکھ روپے کا انعام بھی مقرر کر رکھا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
82%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
9%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>