تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ گئی

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:38     |     تازہ ترین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ گئی ۔سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا ۔تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن میں دراڑیں پڑ گئیں ۔ بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی و سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا ۔ میر ظفر اللہ خان نے قومی اسمبلی کے

اجلاس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔اس بعد انکا تعلق پارٹی سے کشیدہ ہو گیا تھا ۔بالآخر انہوں نے مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد آئندہ کے لیے تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ گئی ۔سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا ۔تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن میں دراڑیں پڑ گئیں ۔ بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی و سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا ۔ میر ظفر اللہ خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔اس بعد انکا تعلق پارٹی سے کشیدہ ہو گیا تھا ۔بالآخر انہوں نے مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد آئندہ کے لیے لائحہ عمل تیار کریں گے ۔یاد رہے کہ میر ظفر اللہ جمالی آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن جیت کر مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے تھے ۔لائحہ عمل تیار کریں گے ۔یاد رہے کہ میر ظفر اللہ جمالی آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن جیت کر مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے تھے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>