تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مریم بہت بڑی جھوٹی عورت ہیں

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:42     |     تازہ ترین

لاہور( نیوز ڈیسک)سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مریم بہت بڑی جھوٹی عورت ہیں لیکن میر ے کہنے سے کچھ لوگوں کومسئلہ درپیش ہوتا ہے ،کتنی بڑی جھوٹی عورت ہے اس نے مریم نواز کے چند ویڈیو کلپ دکھا کر سب کو حیران کر دیا ۔ انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم کتنی جھوٹی ہے اس کا فیصلہ ویڈیو کلپ دیکھ کر کیا

جا سکتا ہے جس میں مریم نواز نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ میری لندن میں جائیداد تو دور کی بات میری تو پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے ،میں اپنے والد کے پاس رہتی ہوں پھر مریم نواز نے ایک اور نجی ٹی وی کو انٹر تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مریم بہت بڑی جھوٹی عورت ہیں لیکن میر ے کہنے سے کچھ لوگوں کومسئلہ درپیش ہوتا ہے ،کتنی بڑی جھوٹی عورت ہے اس نے مریم نواز کے چند ویڈیو کلپ دکھا کر سب کو حیران کر دیا ۔ انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم کتنی جھوٹی ہے اس کا فیصلہ ویڈیو کلپ دیکھ کر کیا جا سکتا ہے جس میں مریم نواز نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ میری لندن میں جائیداد تو دور کی بات میری تو پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے ،میں اپنے والد کے پاس رہتی ہوں پھر مریم نواز نے ایک اور نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستان میں ایک ارب اور 96کروڑ روپے کے اثاثے ہیں اور ہر سال میں باقاعدگی کے ساتھ ان کا انکم ٹیکس ادا کرتی ہوں ۔ویو دیتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستان میں ایک ارب اور 96کروڑ روپے کے اثاثے ہیں اور ہر سال میں باقاعدگی کے ساتھ ان کا انکم ٹیکس ادا کرتی ہوں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>