تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

واسا کے تمام سینی ٹیشن ورکرز کو 10 ہزار روپے ماہانہ خطرہ الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:17     |     پاکستان

لاہور (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) واسا کے تمام سینی ٹیشن ورکرز کو 10 ہزار روپے ماہانہ خطرہ الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی نے خطرہ الاؤنس کی منظوری دی تھی، بتایا گیا ہے کہ منظوری دی تھی، بتایا گیا ہے کہ ایم ڈی واسا نے خطرہ الاؤنس فوری نافذ العمل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایم ڈی واسا نے خطرہ الاؤنس فوری نافذ العمل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

واسا کے تمام سینی ٹیشن ورکرز کو 10 ہزار روپے ماہانہ خطرہ الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی نے خطرہ الاؤنس کی منظوری دی تھی، بتایا گیا ہے کہ منظوری دی تھی، بتایا گیا ہے کہ ایم ڈی واسا نے خطرہ الاؤنس فوری نافذ العمل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایم ڈی واسا نے خطرہ الاؤنس فوری نافذ العمل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>