تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

حرم پاک میں سجدہ کرنیوالایہ نوجوان کس معروف پاکستانی شخصیت کابیٹاہے؟

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:08     |     تازہ ترین

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک )حال ہی میں اپنے والدمیاں نوازشریف کےساتھ عمرہ کرنیوالے حسین نواز کی مکہ مکرمہ کی مسجدالحرام میں سجدہ کرتے ہوئے تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔پانامہ کیس میں میاں نوازشریف کے ساتھ ساتھ ان کے بیٹوں اوربیٹی کانام بھی شامل تھامیاں نوازشریف کوتوسزاسنادی گئی اورانہیں وزارت عظمیٰ کے منصب سے نااہل کردیاگیاجبکہ

اس کے بعدان کے بیٹوں نے بھی احتساب عدالت کے چکرلگائے اوراپنی صفائیاں پیش کیں ۔میاں نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے کے بعدلندن چلے گئے تھے اوراسی دوران وہ عمرہ کرنے حسین نواز کے ساتھ سعودی عرب گئے اس موقع پرحسین نواز کی یہ تصویرلی گئی لوگوں نے اورخاص کرمیڈیانے میاںنوازشریف کودورہ سعودی عرب کے دوران شدیدتنقیدکانشانہ بنایااورکہاکہ ایک طرف توآپ کہتے ہیں کہ کلثوم نوازکی طبیعت خراب ہے ان کی حالت تشویشناک ہے اوردوسری جانب آپ اپنی اہلیہ کوچھوڑ کرسعودی عرب میں پھررہے ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>