تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

لوگوں کی ٹانگوں کے ساتھ بم باندھ کربینک لے جانااوردولت ہتھیانا کونسی پارٹی کالیڈرایساکام کرتاہے ؟

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:47     |     تازہ ترین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی اورسینئراینکروتجزیہ نگارآفتاب اقبال نے کہاکہ ایک دوسری مڈل کلاس ہے وہ بھی ایسی ہی تھی ۔ایک لیڈر سینماکے باہرٹکٹ بیچاکرتاتھااورلوگوں کی ٹانگوں پربم باندھ کرانہیں بینک لےجاتاتھااوروہاں سے دولت ہتھیالیتاتھا۔انڑ کیس پڑھ کردیکھیں ۔بینک کے اندرلے جاکرسائین کراتھے۔بم باندھاہواہے اورباہرگاڑی میں اس کاریمورٹ

ہے۔کدھرگیاوہ یہ ساراسلسلہ تھاپھریکایک آخریہ کون سااللہ کافضل ہے بھئی۔اللہ تعالیٰ نے دولت کواپنافضل کہاہے تم اس کی تحریف کرتے ہو۔پیروڈی کرتےہواس کواللہ کافضل کہتے ہو۔اللہ کافضل وہ دولت اوروہ پیسہ ہے جوآپ اپنی محنت سے اوراللہ تعالیٰ پرتوکل کرکے کمائیں ۔چاہے عثمان غنی کی طرح آپ کھرب پتی ہوجائیں۔پیروڈی کرتےہواس کواللہ کافضل کہتے ہو۔اللہ کافضل وہ دولت اوروہ پیسہ ہے جوآپ اپنی محنت سے اوراللہ تعالیٰ پرتوکل کرکے کمائیں ۔چاہے عثمان غنی کی طرح آپ کھرب پتی ہوجائیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>