تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

میں عمران خان کو وزیرِ اعظم بنتا نہیں دیکھ رہا ، قدرت نے عمران خان سے دو بڑے کام لینے تھے لے لیے۔۔۔جس دن نوازشریف جلسے شروع کرے گااس دن ۔۔۔آف

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:05     |     تازہ ترین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی اورسینئراینکروتجزیہ نگارآفتاب اقبال نےکہاکہ عمران خان ایک کرکٹ ٹیم کالیڈرہوسکتاہے لوگو ں کے ایک گرو پ کالیڈرہوسکتاہے جبکہ ایک تحریک کالیڈربھی ہوسکتاہے ۔قدرت نے عمران خان سے دوکام لینے تھےایک اس سے ہسپتا ل بنواناتھااوردوسراکرپشن کے خلاف جنگ کروانی تھی۔لوگ کہتے ہیں کہ تیسراکپ بھی جتواناتھامیں

کہتاہوں کہ نہیں وہ اسی ہسپتال کی تحریک کاحصہ تھا۔آپ کوشایدیادہوکہ اس نے ٹرافی اٹھانے کے بعدیہی بات کی تھی۔قدرت نے اس سے یہ دوکام تولےلیے اورمیرانہیں خیال میں ایک قاری ہونے کے ناطےکہ اس تحریرکوجس کوکاتب تحریرنے لکھ رکھاہےاس کوپڑھتے ہوئے جومیں محسوس کرتاہوںمیرانہیں خیال کہ اللہ تعالیٰ نے عمران خان کے لیے اس سے کوئی اوربڑارول لکھ رکھاہے۔اینکرمنصورعلی خان نے کہاکہ آپ کی اس بات سے تولگ رہاہے کہ آپ ان کوپاکستان کااگلاوزیراعظم نہیں دیکھ رہے۔جس کے جواب میں آفتاب اقبا ل نے کہاکہ میں توواقعی نہیں دیکھتالیکن اگرہوجائے گاتومیں واقعی مائنڈ بھی نہیں کروں گا۔وہ ان سب سے بہترہے لیکن میں سمجھتاہوں کہ وہ معصوم ہے۔سیاست انتہائی مشکل کام ہے۔اینکرنے کہاکہ آفتاب صاحب آپ ان کے جلسے دیکھیےاتنی ہزاروں کی تعدادمیں لوگ کھڑے ہوتے ہیں صرف عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیےتوآپ کہہ رہے ہیں کہ وہ اگنوسنٹ ہیں ۔آفتاب اقبال نے کہاکہ اگرآپ جلسوں کی بات کررہے ہیں اگرتونوازشریف کوجلسوں کی اجازت دےد یںوہ وخت ڈال دیں گے ۔نوازشریف کوفرصت ہی نہیں ہے۔اس کی جان چھڑادیں عمران جتناایک جلسہ کرتاہے نوازشریف اس جیسے چارجلسے ایک دن میں کرے گا۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
30%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>