تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

"ووٹ دوگے تو بجلی ملے گی" - این اے 4 کا الیکشن ہارنے کے بعد ن لیگی امیدوار نے پیسکو کیساتھ ملکر الیکشن سے قبل اپنے ہی لگوائے گئے ٹرانسفارمر اترو

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:36     |     تازہ ترین

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )ووٹ دوبجلی لولیکن ہاروتوٹرانسفارمرواپس کرو۔تفصیلات کے مطابق پشاورکے حلقہ این اے 4میں مسلم لیگ ن کے امیدوارنے ٹرانسفارمرلگوائے تھے لیکن ہارنے کے بعدٹرانسفارمرکواتاردیاگیا۔اورڈرکی وجہ سے علاقہ مکینوں نے ٹرانسفارمرزنجیروں سے جکڑ دئیے ہیں۔اہل علاقہ کاکہناہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے جوامیدوارتھے انہوں نے الیکشن سے قبل کہاتھا

کہ آپ لوگوں کے بجلی کے مسائل حل کردئیے جائیں گے ۔علاقہ میں پچاس کے وی کاٹرانسفارمرلگاہواتھاانہوں نے اس کواپ گریڈ کرکے 100کے وی کاکردیالیکن اب جبکہ وہ ہارے ہیں توکچھ علاقوں سے ٹرانسفارمراتاردئیے گئےہیں ۔واضح رہے کہ اس حلقہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوارناصرموسیٰ زئی تھے ۔علاقہ میں پچاس کے وی کاٹرانسفارمرلگاہواتھاانہوں نے اس کواپ گریڈ کرکے 100کے وی کاکردیالیکن اب جبکہ وہ ہارے ہیں توکچھ علاقوں سے ٹرانسفارمراتاردئیے گئےہیں ۔واضح رہے کہ اس حلقہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوارناصرموسیٰ زئی تھے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>