تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سنی لیون ہرپندرہ منٹ بعدکیاکرنے جاتی ہیں

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:34     |     شوبز

ممبئی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)اس بات پریقین کرنابہت مشکل ہے لیکن بالی ووڈ اورہالی ووڈ اداکاروںاوراداکارائوں میں کچھ ایسی عجیب عادتیںپائی جاتی ہیںجن کووہ نظراندازنہیں کرسکتےان اداکارائو ں میں ایک نام سنی لیون کابھی ہے۔سابق پورن سٹاراوراداکارہ سنی لیون میں ایک غیرمعمولی عادت یہ پائی جاتی ہے کہ ہر15منٹ بعداپنے پائوں کوبارباردھوتی ہیں۔ مزیدپڑھیے:خواب میں تین اشخاص کودیکھناگناہوں سے بچنے کی بشارت ہے

وہ اپنی اس عادت سے جان نہیں چھڑاپائیں اوراگروہ شوٹنگ پرہوں توہرپندرہ منٹ کے بعدشوٹنگ چھوڑ کراپنے پائوں دھونے چلی جاتی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
15%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
38%
پسند ںہیں آئی
32%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>