تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مسلم لیگ ن نے اسمبلیاں تحلیل کرنے پر مشاورت کر لی

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:56     |     تازہ ترین

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی،مسلم لیگ ن نے اسمبلیاں تحلیل کرنے پر مشاورت کر لی ،کئی رہنماء حامی نکلے۔تفصیلات کے مطابق جاتی امراء میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی۔مسلم لیگ ن کے مشاورتی

اجلاس میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا ۔مسلم لیگ ن کے متعدد رہنماؤں نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حمایت کر دی جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اسمبلیاں تحلیل کرنا نا مناسب قرار دیا ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں مسلم لیگ ن کے تین اجلاس ہوئے جس میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے حتمی مشاورت کی گئی ۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنا نادانی ہو گی انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہونے چاہیے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں مسلم لیگ ن کے تین اجلاس ہوئے جس میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے حتمی مشاورت کی گئی ۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنا نادانی ہو گی انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہونے چاہیے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>