تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی تیار یاں زور شور سے جاری ہیں

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:21     |     کھیل

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی تیار یاں زور شور سے جاری ہیں ۔ اب تک تمام ٹیموں کے کھلاڑی فائنل کر لیے ہیں ، لیکن ہم آپ کو پاکستان کے ایک ایسے پلیئر کے بارے میں بتائیں گے جنہیں پی ایس ایل کی کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا ۔ پاکستانی عوام کو یہ جان کر حیرت اور شدید غصہ بھی آئے گا کہ سری لنکا کیخلاف ون ڈے میں اپنے کیرئیر کے

پہلے میچ میں سینچری سکور کرنے والی بلے باز کو فرنچائز کی کسی بھی ٹیم نے شامل نہیں کیا ۔ جی ہاں وہ بلے باز کوئی اور نہیں بلکہ چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق ہیں جنہیں کسی بھی ٹیم نے منتخب نہیں کیا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>