تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف شخصیات اپنے حیران کن کاموں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:50     |     بین الاقوامی

ممبئی(ڈیلی آزادنیو زڈیسک )معروف شخصیات اپنے حیران کن کاموں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ،بھارت کے مشہور سرمایہ دار بھی ایک ایسی شخصیت جس کے بارے میں لوگ زیادہ سے زیادہ جاننا چاہتے ہیں۔اب خبر آئی ہے کہ مکیش امبانی کے گھر جو کوڑا کرکٹ ہے اس سے حیران کن اور مثبت کام کیا جاتا ہے۔امیش امبانی کا گھر ستائیس منزلہ ہے اور اس گھر کی

دیکھ بھال کے لیے چھ سو ملازم رکھے گئے ہیں ظاہر اتنے بڑے گھر کا اچھا خاصہ کوڑا کرکٹ اکٹھا ہوتا ہو گا،لیکن یہ محض کوڑا نہیں بلکہ اس کوڑے سے بجلی بنائی جاتی ہے جی ہاں مکیش امبانی کے گھر میں ایک اسپیشل سسٹم موجود ہے جس کے ذریعے بجلی پیدا کی جاتی ہےمیگزین کا کہنا ہے کہ دنیا کی قیمتی ترین رہائشگاہ کا اعزاز اب بھی مکیش امبانی کے ممبئی میں تعمیر گھر انتیلیا کے پاس ہے جس پر آنے والی لاگت ایک سے دو ارب ڈالر کے درمیان ہے۔چار ہزار اسکوائر فٹ پر تعمیر مکیش امبانی کے اس گھر میں پارکنگ کے لیے چھ زیر زمین منزلیں، تین ہیلی پیڈز ہیں۔فہرست کے مطابق دنیا کو دوسرا قیمتی ترین گھر فرانس کے شہری للے سفرا کا ہے جس کی مالیت پانچ سو ملین یورو ہے جب کہ تیسرے نمبر نیویارک میں آئرا رینرٹ کا گھر ہے جس کی قیمت 248 ملین ڈالر ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>