تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

علی امین گنڈا پور نے متاثرہ لڑکی اور خاندان بارے دھماکے دار اعلان کردیا

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:52     |     پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) علی امین گنڈا پور نے ڈی آئی خان واقعے کے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی ۔علی امین گنڈا پور کی جانب سے ڈی آئی خان واقعے کی متاثرہ لڑکی کی شادی کے تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ملاقات کے دوران علی امین گنڈا پور نے خاندان کے ایک شخص کو نوکری دینے، 2 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے اور لڑکی کی شادی کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا۔ کیس میں ملوث 8ملزمان

گرفتارہیں جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ان ملزمان سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے اور اس کی گواہی ڈی آئی جی ڈیرہ اور ڈی پی او ڈیرہ بھی دینگے کہ میں نے کسی بھی فورم پر ان ملزمان سے رابطہ نہیں کیا ہے۔کے پی کے پولیس آزاد ہے اور اس پر کسی قسم کا کوئی دبائوں نہیں ہے۔ کچھ مخالفین اس سانحہ پر اپنی سیاست کو چمکا رہے ہیں اور علاقے کو بدنام کرنے کیلئے جھوٹ کی کہانیاں گھڑ رہے ہیں۔ ٹانک سے منتخب پی ٹی آئی کے ایم این اے داور کنڈی جنکا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے وہ عائشہ گلالئی کی طرح زہنی مریض ہیں اورمجھ پر بے سروپا الزمات لگا رہے ہیںاس دوران علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت متاثرہ لڑکی کے ساتھ ہے اور اس کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>