تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اسحق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن بھی پھنس گئے

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:23     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب عدالت میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کےخلاف سماعت کے دوران عدالت نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کی عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ۔وزیرخزانہ اسحق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت مزید 21نومبر تک ملتوی کردی

۔ وزیرخزانہ اسحق ڈار کے ضامن کو بھی عدالت نے نوٹس جاری کردیئے ۔ احتساب عدالت میں وزیرخزانہ اسحق ڈار کےخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی ۔نیب عدالت میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کےخلاف سماعت کے دوران عدالت نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کی عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ۔وزیرخزانہ اسحق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت مزید 21نومبر تک ملتوی کردی۔ وزیرخزانہ اسحق ڈار کے ضامن کو بھی عدالت نے نوٹس جاری کردیئے ۔ احتساب عدالت میں وزیرخزانہ اسحق ڈار کےخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>