تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

یمن ، فوجی کیمپ کے باہر دھماکہ ،چار افراد ہلاک، متعدد زخمی

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:16     |     بین الاقوامی

صنعا(ویب ڈیسک ) یمن کے جنوبی شہر عدن میں ایک خود کش حملہ آور نے کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا۔ یہ حملہ شہر میں سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ کے باہر کیا گیا، جس میں اب تک کم از کم چار افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے ۔ عدن کے منصورہ ڈسٹرکٹ میں سکیورٹی بیلٹ کہلائے جانے والے اس علاقے

میں کیے گئے حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اب تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ یمن کے جنوبی شہر عدن میں ایک خود کش حملہ آور نے کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا۔ یہ حملہ شہر میں سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ کے باہر کیا گیا، جس میں اب تک کم از کم چار افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے ۔ عدن کے منصورہ ڈسٹرکٹ میں سکیورٹی بیلٹ کہلائے جانے والے اس علاقے میں کیے گئے حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اب تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>