تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

یمن،عدن میں منگل خود کش حملے میں 10 افراد جاں بحق

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:52     |     بین الاقوامی

صنعاء (نیوز ڈیسک)یمن کے جنوبی شہر عدن میں خود کش حملے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں پولیس اہل کار اور عام شہری شامل ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق کارروائی میں شہر کے وسطی علاقے منصورہ میں "تنصیبات کی سکیورٹی" کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا۔عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ دھماکے کے سبب پولیس کی

تفصیلات کے مطابق یمن کے جنوبی شہر عدن میں خود کش حملے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں پولیس اہل کار اور عام شہری شامل ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق کارروائی میں شہر کے وسطی علاقے منصورہ میں "تنصیبات کی سکیورٹی" کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا۔عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ دھماکے کے سبب پولیس کی عمارت اور دیگر ملحقہ عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ علاقے کے نزدیک موجود ذرائع کے مطابق دھماکے کے فورا بعد شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دی گئیں اور جھڑپیں بھی ہوئیں۔عمارت اور دیگر ملحقہ عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ علاقے کے نزدیک موجود ذرائع کے مطابق دھماکے کے فورا بعد شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دی گئیں اور جھڑپیں بھی ہوئیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>