تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    12:44     |     تازہ ترین

کراچی (ویب ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پارٹی میں چائنا کٹنگ والے ہوں گے نہ ٹارگٹ کلرز، ہماری پارٹی میں ڈرائی کلینرزبھی نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ ہفتہ کو

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم شہزاد کا کہناتھا کہ ہماری پارٹی میں چائنا کٹنگ والے ہوں گے نہ ٹارگٹ کلرز، ہماری پارٹی میں ڈرائی کلینرزبھی نہیں ہوں گے۔سابق ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں،16 دسمبرکواورنگی میں جلسہ کروں گا،سلیم شہزاد نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لوں گا اوردیگر حلقوں سے بھی امیدوار کھڑے کریں گے۔متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پارٹی میں چائنا کٹنگ والے ہوں گے نہ ٹارگٹ کلرز، ہماری پارٹی میں ڈرائی کلینرزبھی نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>