تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نواز شریف نے سنیئر رہنما جاوید ہاشمی کو ملاقات کے لیے اسلام آباد بلا لیا

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    02:38     |     تازہ ترین

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے سنیئر رہنما جاوید ہاشمی کو ملاقات کے لیے اسلام آباد بلا لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق جاوید ہاشمی 4دسمبر کو نواز شریف سے ملاقات کے لیے اسلام آباد جائیں گے ۔نواز شریف سے ملاقات کے بعد جاوید ہاشمی باقاعدہ طور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے

۔واضح رہے کہ جاوید ہاشمی نے ن لیگ کی پالیسیوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن 2014میں تحریک انصاف کے دھرنے کے بعد جاوید ہاشمی نے عمران خان پر سنگین نوعیت کے الزام لگاتے ہوئے تحریک انصاف کو بھی خیر باد کہہ دیا تھا ۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے سنیئر رہنما جاوید ہاشمی کو ملاقات کے لیے اسلام آباد بلا لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق جاوید ہاشمی 4دسمبر کو نواز شریف سے ملاقات کے لیے اسلام آباد جائیں گے ۔نواز شریف سے ملاقات کے بعد جاوید ہاشمی باقاعدہ طور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔واضح رہے کہ جاوید ہاشمی نے ن لیگ کی پالیسیوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن 2014میں تحریک انصاف کے دھرنے کے بعد جاوید ہاشمی نے عمران خان پر سنگین نوعیت کے الزام لگاتے ہوئے تحریک انصاف کو بھی خیر باد کہہ دیا تھا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>