تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

فیصل آباد۔ سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3دہشتگرد ہلاک

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    10:27     |     تازہ ترین

فیصل آباد(ویب ڈیسک )کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے ساندل بار بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ 2 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ساندل بار بائی پاس کے قریب کارروائی دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔کارروائی

کے دوران 3 دہشت گرد وں کوہلاک کردیا گیا،جب کہ 2 دہشتگرد اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے اور علاقے میں ناکہ بندی کردی گئی ہے۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ لاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے اور ان کے قبضہ سے بارودی مواد، اسلحہ اور ڈیٹونیٹرز برآمد ہوئے ہیں۔کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے ساندل بار بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ 2 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ساندل بار بائی پاس کے قریب کارروائی دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد وں کوہلاک کردیا گیاسی ٹی ڈی حکام کے مطابق ساندل بار بائی پاس کے قریب کارروائی دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد وں کوہلاک کردیا گیا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>