الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے پہلے سکھ میجر ہرچرن سنگھ کی شادی آج گردوارا پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہوئی۔ میجر ہرچرن سنگھ کی شادی میں سابق و حاضر فوجی افسران نے شرکت کی جبکہ آرمی چیف نے میجر ہرچرن سنگھ کیلئے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔ میجر ہرچرن
سنگھ نے 2007 ء میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی یک جہتی کی علامت ہے اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا احترام کرتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے پہلے سکھ میجر ہرچرن سنگھ کی شادی آج گردوارا پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہوئی۔ میجر ہرچرن سنگھ کی شادی میں سابق و حاضر فوجی افسران نے شرکت کی جبکہ آرمی چیف نے میجر ہرچرن سنگھ کیلئے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔ میجر ہرچرن سنگھ نے 2007 ء میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی یک جہتی کی علامت ہے اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا احترام کرتی ہے۔
>
انگریزی میں تحریر کیجئے