تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہری پورکے نوجوان نے گھرکی دیوارپرایساکیالکھ دیاکہ پولیس نے فوراًگرفتارکرلیا

  4 دسمبر‬‮ 2017   |    11:18     |     تازہ ترین

ہری پور(ویب ڈیسک)گھر کی دیو ار پر ’’ہند وستا ن زند ہ با د‘‘ کا نعر ہ درج کر نے والا نو جوا ن پولیس نے گر فتارکرلیا ہے۔ سٹی پو لیس نے ایس ایچ او کی مد عیت میں مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔سٹیشن ہا ئو س آ فیسر تھا نہ سٹی سعید الر حمن یدو ن نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتا یا کہ وہ اے ایس آئی منیر

حیا ت کے ہمر اہ گشت کے لیے چھپر مو ڑ موجود تھا کہ اطلاع ملی کی سا جد شا ہ ولد بر کت شا ہ نے اپنے گھر کی بیر ونی دیوار پرہند وستان زند ہ باد کا نعر ہ تحر یر کیا ہے جس پر معہ نفر ی مو قع پر پہنچا تو دیوار پر ہند وستا ن زندہ باد کی تحر یر مو جود تھی۔مذ کورہ مکا ن کے دروا زے پر دستک دی تو تحر یر کر نے والا نو جوا ن با ہر آ یا جسے گر فتار کر کے تھا نہ سٹی میں زیر دفعہ 505مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔گھر کی دیو ار پر ’’ہند وستا ن زند ہ با د‘‘ کا نعر ہ درج کر نے والا نو جوا ن پولیس نے گر فتارکرلیا ہے۔ سٹی پو لیس نے ایس ایچ او کی مد عیت میں مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔سٹیشن ہا ئو س آ فیسر تھا نہ سٹی سعید الر حمن یدو ن نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتا یا کہ وہ اے ایس آئی منیرحیا ت کے ہمر اہ گشت کے لیے چھپر مو ڑ موجود تھا کہ اطلاع ملی کی سا جد شا ہ ولد بر کت شا ہ نے اپنے گھر کی بیر ونی دیوار پرہند وستان زند ہ باد کا نعر ہ تحر یر کیا ہے جس پر معہ نفر ی مو قع پر پہنچا تو دیوار پر ہند وستا ن زندہ باد کی تحر یر مو جود تھی۔مذ کورہ مکا ن کے دروا زے پر دستک دی تو تحر یر کر نے والا نو جوا ن با ہر آ یا جسے گر فتار کرلیا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>