الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خشک سردی نے ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، کوئٹہ اور قلات منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین مقامات رہے، لاہور،ملتان،فیصل آباداور دیگر شہروں کا موسم سرد اور خشک جبکہ اسلام آباد،کراچی کا موسم جزوی ابر آلود اور خشک رہا۔ موسم کا حال بتانے
والوں کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن ،گلگت بلتستان اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، پنجاب کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات مین ہلکی دھندمتوقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن ،گلگت بلتستان اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، پنجاب کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات مین ہلکی دھندمتوقع ہے۔
>
انگریزی میں تحریر کیجئے