تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

میرانشا دھماکے میں 6فراد جاں بحق اور8 زخمی،دھماکہ کھڑی موٹرسائیکل میں پیش آیا

  5 دسمبر‬‮ 2017   |    09:00     |     تازہ ترین

میرانشاہ(ڈیلی آزاد): میرانشاہ میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں دھماکہ ہوگیا،دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میرعلی میں دھماکا ہوگیاہے۔دھماکہ سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں کیا گیا ہے۔ دھماکے میں میں 6 افراد جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے ہیں۔

دھماکے کی آوازدور دور تک سنی گئی۔دھماکے سے بھگڈر مچ گئی اور علاقے میں خوف پھیل گیا۔دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کواپنے گھیرے میں لے لیاجبکہ علاقے میں مشتبہ افراد کی نگرانی بھی سخت کردی گئی ہے۔جائے دھماکا پرریسکیوٹیموں نے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ سکیورٹی فورسز نے جائے دھماکا پرشواہد اکٹھے کیے جبکہ دھماکے کی نوعیت کااندازہ بھی لگایا جارہا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کاکہناہے کہ میرعلی میں دھماکے میں میں 6افراد جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>