تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جنوری 2018 ء میں پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ معاملات چلانے کی تیاری کر لیں،امریکی وزیرِ دفاع

  6 دسمبر‬‮ 2017   |    06:39     |     تازہ ترین

اسلام آباد (ڈیلی آزاد):نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ امریکی وزیر دفاع نے دورہ پاکستان کے بعد اپنے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کو کہا ہے کہ جنوری آنے والا ہے ، آپ پاکستان میں جنوری 2018ء میں پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ معاملات چلانے کی تیاری کر لیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک بڑی اہم اور پکی اطلاع ہے جو امریکہ سے آئی ہے۔انہوں نے اپنی حکومت کو کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت کی باقی تفصیل پہنچ کر دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر دفاع کے لوگوں نے یہ کہہ دیا ہے کہ جنوری 2018ء میں پاکستان کی مرکزی اور صوبائی حکومتیں تبدیل ہو جائیں گی ۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ مجھے یہ اطلاع کسی عام آدمی نے نہیں دی بلکہ واشنگٹن میں امریکہ کے وزیر دفاع نے جو اطلاع دی ہے یہ اس کی بنیاد پر مجھے اطلاع ملی ہے۔ اگر کوئی اس کی تردید کرتا ہے تو کرتا پھرے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>