تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

چوہدری شجاعت کی بھانجی بھارت میں انتقال کر گئیں

چوہدری شجاعت کی بھانجی بھارت میں انتقال کر گئیں

  6 جنوری‬‮ 2017   |    04:19     |     تازہ ترین

لاہور (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک )چوہدری شجاعت کی بھانجی بھارت میں انتقال کر گئیں۔نجی ٹی و ی کے مطابق چوہدری برادران کی بھانجی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی جیدہ خالد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھیں وہ بھارت کے شہر چنائی میں زیر علاج تھی جہاں ان کا انتقال ہوگیاانکی میت کل لاہور لائی جائے گی اور تدفین بھی لاہور میں ہی ہو گی۔

دریں اثنا سابق رکن پنجاب اسمبلی جیدہ خالد خان کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
60%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>