آرمی چیف سے باکسر محمد وسیم کی ملاقات، جنرل باجوہ نے نوجوانو ں کیا پیغام دیدیا؟ جان کر فخر کریں گے
6
جنوری
2017
| 07:29
| تازہ ترین
راولپنڈی(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سلور فلائی ویٹ چیمپئین محمد وسیم نے ملاقات کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے محمد وسیم کی کامیابیوں کو سراہا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں سلور فلائی ویٹ چیمپئین محمد وسیم نے ملاقات کی۔
آرمی چیف نے محمد وسیم کی شاندار کامیابیوں کو سراہا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ نوجوان محمد وسیم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کھیلوں کے میدان میں ملک کا نام روشن کر یں گے ۔
اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
اپنی رائے کا اظہار کریں -
اپنی رائے کا اظہار کریں -
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
انگریزی میں تحریر کیجئے