تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

جامشورو: ایمبولنس و ٹرک میں تصادم، 5افراد جاں بحق

جامشورو: ایمبولنس و ٹرک میں تصادم، 5افراد جاں بحق

  7 جنوری‬‮ 2017   |    11:44     |     تازہ ترین

جامشورو(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ایمبولنس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں خاتون سمیت 5افرادجاں بحق اور 2زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر مانجھند کے قریب پیش آیا ہے۔ ایمبولنس اور ٹرک کے قریب ہونے والے تصادم میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے ہیں۔ایمبولنس عبدالغفار نامی مریض کو میہڑ سے کراچی لے جارہی تھی۔

متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ لاشوں اور زخمی افراد کو مانجھند اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>