تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

تین نسلیں احتساب کے لیے پیش کرنے کیلئے شیر کا دل چاہیے‘ مریم نواز

تین نسلیں احتساب کے لیے پیش کرنے کیلئے شیر کا دل چاہیے‘ مریم نواز

  7 جنوری‬‮ 2017   |    04:26     |     تازہ ترین

لاہور( ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ تین نسلیں احتساب کے لیے پیش کرنے کے لیے شیر کا دل چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف کا کہنا تھاکہ کسی اور سیاسی خاندان نے خود کو احتساب کے لئے پیش نہیں کیا، غلط کام کرنے والا کبھی خود کو احتساب کے لئے پیش نہیں کرتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی نے شریف خاندان کی طرح اپنے اثاثے ظاہر نہیں کئے۔یاد رہے کہ آج کل پانامہ لیکس کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت جاری ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>