تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ن لیگی کارکن سمیعہ چودھری کی موت حادثاتی قرار

ن لیگی کارکن سمیعہ چودھری کی موت حادثاتی قرار

  8 جنوری‬‮ 2017   |    10:29     |     تازہ ترین

لاہور(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)لاہورپولیس نے مسلم لیگ ن کی کارکن سمیعہ چودھری کی موت کو حادثاتی قرار دے کر مقدمہ خارج کردیا ۔سمیعہ چودھری کی لاش 27 نومبر کو چنبہ ہاؤس کے ایک کمرے سے ملی تھی پولیس کے مطابق فرانزک رپورٹ اور خاوند کےبیان کی روشنی میں مقدمہ خارج کردیا گیا ہے ، فرانزک رپورٹ میں قرار دیا گیا تھا کہ سمیعہ کی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے۔

سمیعہ چودھری کی ہلاکت کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا ۔سمیعہ چودھری کی لاش 27 نومبر کو چنبہ ہاؤس کے ایک کمرے سے ملی تھی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>