تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

طیبہ کی مبینہ دادی بھی سامنے آگئی مارگلہ تھانہ میں اغواء کے مقدمے کی درخواست دائر

طیبہ کی مبینہ دادی بھی سامنے آگئی مارگلہ تھانہ میں اغواء کے مقدمے کی درخواست دائر

  8 جنوری‬‮ 2017   |    10:50     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)طیبہ تشدد کیس میں روزانہ کوئی نیا موڑ، مزید ایک رشتہ دار سامنے آگیا،طیبہ کی مبینہ دادی نے مارگلہ تھانہ اسلام آباد میں اغواء کے مقدمے کی درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق طیبہ کی مبینہ دادی وکلاء،سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت طیبہ کے اغواء کا مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گئی،طیبہ کی دادی نے بتایا ہے کہ کراچی میں تھی کہ میڈیا پر طیبہ کی تصویر اور خبریں سن کر اسلام آباد آئی ہوں

طیبہ کو مبینہ طور پر اغواء کیا گیا،تھانہ مارگلہ میں دائر کی گئی اغواء کے مقدمے کی درخواست میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد،ایس ایس پی،علاقہ مجسٹریٹ کو فریق بنایا گیا ہے،طیبہ کی مبینہ دادی نے مزید کہا ہے کہ طیبہ کو بازیاب کرایا جائے اس کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>